نادرا کا موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے…
نادرا نے نئے سال کے آغاز پر پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔
موقر قومی اخبار کے مطابق نادرا نے ملک کے سینٹرز پر 15جنوری سے پاک آئی ڈی موبائل ایپ اورچہرے کی شناخت کے…