وفاقی وزارتوں اور محکموں کی 6500 سے زائد پوسٹیں…
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے محکموں میں گریڈ ایک سے 22 تک کی 4816 پوسٹوں کو ختم ( Abolished) اور 1954پوسٹوں کو متروک ( dying) قرار دیدیا گیا، مجموعی طور پر 6770پوسٹیں ختم کی گئی ہیں۔…