مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان 2026 بن گئیں
ویب ڈیسک:پاکستانی ماڈل مصباح ارشد نے مس یونیورس پاکستان 2026 کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ منیلا میں ہونے والی تاج پوشی کی تقریب میں 10 فائنلسٹس کے درمیان مقابلے کے بعد انہیں فاتح قرار دیا گیا۔مصباح ارشد اب 24 نومبر کو پورٹو ریکو کے شہر سان خوان…