سرکاری اداروں کو بھرتی مراکز نہیں بننے دیں گے ،…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کو بھرتی کے مراکز نہیں بننے دیں گے۔
میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے 8ویں کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر…