محسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست سے ملاقات ،…
وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی، جس میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرداخلہ جامعہ اشرافیہ پہنچے انہوں نے مولانا فضل رحیم اشرفی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار…