پاسپورٹ آفس میں بدانتظامی پر محسن نقوی برہم
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا اچانک دورہ کیا، جہاں شہریوں کی لمبی قطاریں، کئی گھنٹوں کا انتظار اور متعدد کاؤنٹرز پر عملے کی عدم موجودگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔دورے کے دوران شہریوں نے وزیر داخلہ کو…