وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر متحدہ…
وزیراعظم پاکستان آج ایک اہم سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے، جس میں ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزراء کا ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی شامل ہوگا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور یو اے…