ماہرہ خان کا ’مٹی دے باوے‘ کے ہدایت کار کیلئے…
کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراما ’مٹی دے باوے‘ کے پریمیئر سے قبل ہدایت کار وجاہت حسین کے لیے جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے ڈرامے میں ان کے کام اور کردار ’بلو‘ کو تشکیل دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔فائزہ افتخار کی تحریر اور وجاہت…