مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں… اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی اور آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈھائی فیصد کمی کے بعد شرح سود 15 فیصد ہوگئی۔