مارک زکربرگ کا دعویٰ، اے آئی ملازمتیں ختم نہیں…
کیلیفورنیا: مصنوعی ذہانت (AI) کے مستقبل اور اس کے ممکنہ اثرات پر جاری عالمی بحث کے دوران میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس تاثر کو مسترد کر دیا ہے کہ اے آئی کے باعث بڑے پیمانے پر روزگار ختم ہو جائے گا۔
ایک امریکی اخبار کے لیے لکھے گئے…