مہنگی گیس سے بجلی پیدا کی تو فی یونٹ مزید مہنگی…
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث توانائی کی منڈیاں شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ملک…