قومی اسمبلی نے دفاعی افواج ایکٹ 2026 منظور کرلیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026 منظور کرلیا، جس کے تحت دفاعی افواج کا ایک مشترکہ ہیڈکوارٹر قائم کیا جائے گا اور اس کی کمان چیف آف ڈیفنس فورسز کے پاس ہوگی۔ ایکٹ 13 نومبر 2025 سے نافذالعمل قرار دیا گیا ہے۔ایکٹ کے…