فیض حمید کی پی ٹی آئی کی رہنمائی کے الزام کی سختی…
اسلام آباد :پاکستانی موقر روزنامے دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت کئی الزامات کا سامنا کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل فیض حمید نے سیاسی یا دیگر معاملات میں پی…