فون چوری کا جھوٹا دعویٰ، 10 برس پرانے کیس کے باعث…
برطانوی کی وزیر ٹرانسپورٹ لوئس ہیگ ایک دہائی پرانے فون چوری کے دعوے کے فراڈ ثابت ہونے پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔
خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایک خط میں انہوں نے وزیراعظم کیئر سٹارمر کو لکھا کہ ’میں اپنی سیاسی…