فلپائن کے اسکول میں فائرنگ، 2 طلبا ہلاک، 8 زخمی
فلپائن کے جنوبی علاقے میں ایک ہائی اسکول میں 16 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے 2 طلبا ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے بعد حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو جنوبی فلپائن کے صوبے…