دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز میں پائلٹس کی…
تبوک: دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں پائلٹس کے درمیان جھگڑے کے بعد طیارے کو سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، واقعے کے دوران پرواز کی جانب سے ہنگامی اور مختصر وقت کے لیے ہائی جیکنگ سے متعلق کوڈ بھی جاری کیے گئے۔دبئی…