عید میلادالنبیؐ کی تیاریاں عروج پر
لاہور: سرور کونین حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں ملک بھر میں عروج پر پہنچ گئیں، گلی محلوں، بازاروں، مساجد اور سرکاری و نجی عمارتوں کو سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول…