براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ کردیا گیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، ناصر جاوید رانا کو ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام…

عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے…

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیر اعظم اور پارٹی…

یہ عمران خان سے ملاقات نہیں کراسکتے، ان سے مذاکرات…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت اور اس کے اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہیں کرا سکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟ اپنے ایک بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ مسلط کی گئی حکومت کے پاس…

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دوبارہ دائر کردی جبکہ رجسٹرار آفس کے اعتراض دور کرنے کے بعد خالد یوسف نے اپیلیں…

عمران خان کا چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کو خط، سپریم…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو 349 صفحات پر مشتمل طویل خط لکھ دیا۔ عمران خان نے خط میں انسانی حقوق، الیکشن دھاندلی، 26 نومبر سمیت تمام موضوعات ، پی ٹی آئی کارکنان کی…

پارٹی صدارت سے کیوں ہٹایا؟ عمران خان، گنڈاپور…

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورکے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور سے کہا کہ پارٹی صدارت کا عہدہ اس لیے واپس لیا…

توشہ خانہ ٹو کیس دوسرے بینچ بھیجنے کی عمران خان کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی کیس دوسرے بینچ بھیجنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ اعتراض کی…

عمران خان کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا استعفی…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا بطور صدر کے پی کے پی ٹی آئی استعفی منظور کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف خیبرپختون خوا کے صدر کی حیثیت سے استعفی دے دیا جسے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے منظور…

پی ٹی آئی نے آج مذاکرات میں شرکت کرلی تو حکومت…

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے آج مذاکرات میں شرکت کرلی تو حکومت کے پاس ان کے لیے پیشکش موجود ہے۔ حکومت پی ٹی آئی کے مطالبے کو یکسر مسترد نہیں کرے گی اور اس کے بجائے حکومتی ٹیم کوئی درمیانی راستہ پیش کرے گی۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع…

گنڈاپور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں غیرمعمولی…

وزیراعلی کے پی کی بانی پی ٹی آئی سے غیر معمولی ملاقات، دونوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات میں کے پی کے میں امن وامان کی صورتحال، پارٹی امور اور سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے…