عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔نظرثانی کی درخواست چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے…