اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث عدالتی…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں راستوں کی بندش کے باعث عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت کے ملتوی کر دی گئی ہیں۔
جڑواں شہروں میں پولیس کی اضافی سکیورٹی ڈیوٹی کی وجہ سے اڈیالہ جیل سے ملزمان کو…