ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ نتیجہ خیز…
تہران: ایرانی حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورۂ ایران کو انتہائی نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا۔ایرانی صدارتی دفتر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کے دوران قابلِ قدر سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں اور…