برطانیہ میں طوفان برٹ سے سیلاب صورتحال ، شہریوں کو…
برطانیہ میں طوفان برٹ کے باعث شدید بارشوں ، برف باری کے بعد مختلف علاقے سیلاب کی لپیٹ آ گئے ۔ گھروں گلیوں اور سڑکوں پر پانی بھرنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہےویلز کے قصبے پونٹی پریڈ میں سیلاب نے مقامی لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت…