ذاتی معالجین سے طبی معائنہ ، عمران خان نے اسلام…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کو 15 اکتوبر کو…