آئینی ترمیم کسی کی ذات نہیں ادارے کی بہتری کیلئے…
اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ(ن)طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کسی کی ذات نہیں ادارے کی بہتری کے لیے ہوئی۔ طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن تنقید برائے تنقید کررہی ہے، تحریک انصاف سے کسی مثبت بات کی توقع نہیں کی جا سکتی۔…