براؤزنگ ٹیگ

صدر

صدر، وزیراعظم ملاقات، سیاسی، معاشی اور خارجہ امور…

لاہور: صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی گورنر ہاؤس پنجاب میں ملاقات ہوئی جس میں مجموعی سیاسی، معاشی اور خارجہ امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو حالیہ بیرون ممالک کے…

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ملک میں نئے…

جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔…

جنوبی کوریا کے صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام

جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے پیش کردہ تحریک کا حکومتی پارٹی نے بائیکاٹ کر دیا جس کے باعث ووٹنگ میں مطلوبہ تعداد پوری نہ ہو سکی اور تحریک ناکام ہو گئی۔ اپوزیشن نے دوبارہ مواخذے کی تحریک پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔…

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کے لیے مظاہرے

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں سینکڑوں مظاہرین نے صدر یون سک یول کے استعفیٰ کے مطالبے کے ساتھ احتجاج کیا۔ صدر نے مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش کی جس پر عوامی غصہ بڑھ گیا ۔ شام کے وقت ایک جلسے کے بعد مظاہرین بڑی تعداد میں سڑکوں پر…

بیلا روس کا اعلی سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، صدر…

صدر بیلاروس کے دورہ کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک میں اہم معاہدے کیے جائیں گے۔ صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان سے قبل بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم…

کیا صدر، وزیر اعظم، اسپیکر اور پارلیمنٹیرینز سب کو…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے کے حوالے سے درخواست خارج کر دی۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے فارغ رہنے اور کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداروں…

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر کو پاکستان میں…

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (کوپ 29) کی سائیڈ لائن پر آذبائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق…

صدر اور وزیر اعظم کا خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے کامیاب کارروائی میں 6 خوارج کو جہنم واصل اور 6 کو زخمی کرنے پر…

صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی…

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد بغیردستاویزات امریکا آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی مخالف امیدوار اور نائب…

انڈونیشیا کے صدر نے فوجی یونیفارم پہن لی

ملکی تاریخ میں پہلی بار صدر فوج کے ساتھ ڈرل میں شامل ہوئے۔ وزرا نے بھی صدر پرابوو سوبیانتو کے ساتھ پہلی بار اس ڈرل میں حصہ لیا، جہاں انہوں نے سبز یونیفارم میں مارچ کیا۔ پروگرام کا بنیادی مقصد باہمی تعلقات کو مضبوط کرنا اور بدعنوانی کے خلاف…