حسینہ واجد کی بیٹی صائمہ واجدنے WHO عہدے سے استعفی…
نیویارک: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی بیٹی صائمہ واجد نے عالمی ادارہ صحت (WHO) جنوب مشرقی ایشیا کی ریجنل ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔رائٹرز کے مطابق صائمہ واجد کے خلاف فراڈ اور دیگر الزامات سے متعلق تحقیقات جاری تھیں۔…