شیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کامیاب
پنجاب کے علاقے شیخو پورہ کے حلقے پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار نے میدان مار لیا۔
شیخوپورہ میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 139 کے 123 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا طاہر…