شہیدبے نظیربھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو مزدوروں کی…
محکمہ محنت سندھ نے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر 27 دسمبر کو مزدوروں کی چھٹی کا اعلان کردیا۔
محکمہ محنت اور انسانی وسائل(لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔…