شہزادی ڈیانا کی موت پر بھائی نے کتاب لکھ دی
برطانیہ کی آنجہانی شہزادی ڈیانا کے بھائی چارلس اسپینسر نے اپنی بہن کی زندگی اور موت سے متعلق گردش کرنے والی مبینہ غلط معلومات کے جواب میں کتاب لکھنے کا اعلان کردیا۔چارلس اسپینسر کے مطابق ڈیانا کی 30ویں برسی قریب آنے پر انہیں متعدد…