پاکستان اور روس کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ…
اسلام آباد:پاکستان اور روس نے اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون سمیت تجارت، صنعت، توانائی، علاقائی روابط، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں مضبوط بات چیت اور تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کرلیا۔…