شام کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ…
اسلام آباد: شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور شام کے…