سینٹرل کنٹریکٹس، پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردی۔
بورڈ نے سال 2023-21 کیلئے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے منتخب کیا تھا، ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون…