کبل خودکش حملہ: شہداء کی تعداد 17 ہوگئی، مقدمہ درج
سوات: کبل میں خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ زخمی پولیس کانسٹیبل مکرم خان دورانِ علاج دم توڑ گئے، جس کے بعد شہداء میں 7 پولیس اہلکار اور 10 شہری شامل ہیں، جبکہ 23 افراد زخمی ہیں۔
پولیس کے مطابق حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی…