سندھ حکومت کا 28 مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا…
کراچی: سندھ حکومت نے بدھ 28 مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم تکبیرپر 28 مئی کو سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے شاہین میزائل کے استعمال سے متعلق…