براؤزنگ ٹیگ

سعودی عرب

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر…

سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی جس دوران سعودی وزیر نے پاکستان میں…

سعودی عرب میں اپنی نوعیت کے انوکھے اور پرتعیش…

سعودی عرب کے عظیم الشان شہر نیوم کے تحت بحیرہ احمر میں ایک پرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ بحیر احمر کا داخلی دروازہ ہوگا جہاں یورپی، سعودی اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی کشتیاں…

وزیر اعظم انوسٹمنٹ فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب…

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے 8 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے ، کانفرنس میں مصنوعی ذہانت، روبوٹکس…

سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ…

سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیئے، پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے گئے ہیں، ایف آئی اے ایمگریشن اینڈ…

منشیات اسمگلنگ ، سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 7…

سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری سمیت سات افراد کے سرقلم کر دیئے گئے ہیں، رواں سال سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 236 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو سزائے موت پانے والے پانچ افراد منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔…

جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئےسعودی عرب جائیں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے،ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ فیملی کے ساتھ عمرے ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔…

سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

سعودی عرب میں 21 ہزار 971 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 13 ہزار سے زائد افراد اقامہ قوانین، تقریباً ساڑھے 5 ہزار سرحدی قوانین اور 3300 سے زائد لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔…

سعودی عرب، غیر قانونی طور پر قائم نسوار کےکارخانے…

سعودی عرب میں حکام نے چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر قائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا اور بھاری مقدار میں نسوار ضبط کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میونسپلٹی نے غیر قانونی طور پر قائم کارخانے پر چھاپہ مارا، اس دوران 217 کلو نسوار ضبط کرلی…

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں،…

سعودی وزیر سرمایہ کاری خالدبن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ اورجنوبی ایشیا کےخطوں میں…

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ…

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، سعودی عرب کیساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کیلئے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027 تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی…