براؤزنگ ٹیگ

سعودی عرب

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز،انڈونیشیا نے سعودی عرب کو…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کو 0-2 سے ہراکر اپ سیٹ کر دیا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ہونے والے ایشین کوالیفائرز کے گروپ سی کے میچ میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کی ٹیم کو آؤٹ کلاس کیا۔ میچ کے…

سعودی عرب کے کنگ سلمان اسٹیڈیم کا نیا ڈیزائن

سعودی عرب نے کنگ سلمان اسٹیڈیم کے نئے شاندار ڈیزائن کی رونمائی کر دی ۔ یہ اسٹیڈیم 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے اہم ترین مرکز ہو گا ۔ یہ جدید اسٹیڈیم 92 ہزار افراد کی گنجائش کے ساتھ ریاض میں تعمیر کیا جائے گا اور قومی ٹیم کا بنیادی مرکز بھی…

سعودیہ سے 3 کھرب 33 ارب کی تیل سہولت پر آئی ایم…

سعودی عرب سے 3 کھرب 33 ارب روپے کی تیل سہولت پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس…

سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس،…

ریاض: سعودی عرب میں عرب و اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف شریک ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اب سے کچھ ہی دیر میں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کےلیے پہنچے تو…

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،…

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے…

ڈپٹی وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار…

مکہ مکرمہ: پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار، سعودی عرب کے سرکاری دورے پر مکہ مکرمہ پہنچے۔ انہوں نے عمرہ کی عبادت ادا کی اور اس کے بعد روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی، جہاں انہوں نے نفل نمازیں بھی…

تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے صحرا نے برف کی…

تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے صحرا نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ سعودی عرب کے صحرائی علاقے الجوف میں پہلی بار برف باری ریکارڈ کی گئی جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے بیشتر…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب کا دورہ ، …

آدمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی عرب آمد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب جہاں…

شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے…

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ہفتے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کے لئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو ریاض پہنچیں…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دوہ روز قیام کریں گے۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئے اور ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے…