براؤزنگ ٹیگ

سعودی عرب

سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارتی دفتر…

افغانستان میں 2021 میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے سعودی عرب نے پہلی بار کابل میں اپنے سفارتی مشن کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سعودی عرب نے سفارت خانہ بند کردیا تھا۔…

3 خواتین سمیت گداگری میں ملوث سعودی عرب جانے والے…

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے سیالکوٹ اور کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گداگری میں ملوث 3 خوتین سمیت سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف گوجرانوالہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ…

سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں کے تحت کئی امور پر کام…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدوں میں سے کئی امور پر کام کا آغاز ہوچکا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ…

وزیر داخلہ محسن نقوی کا سعودی عرب کے اینٹی…

وزیرداخلہ محسن نقوی کا سعودی عرب کے اینٹی نارکوٹکس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ،ڈی جی اینٹی نارکوٹکس سعودی عرب میجر جنرل محمد ال قرنی نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے سعودی ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس سے ملاقات کی،اس موقع پر انسداد…

بدھ کو2034 ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کا…

سعودی عرب کی 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی بولی کو کل فیفا کی غیرمعمولی کانگریس میں حتمی طور پر منظور ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب واحد ملک تھا جس نے مقررہ وقت تک ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے باضابطہ طور پر درخواست جمع کرائی۔ فیفا نے…

شام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب نے کہا ہے کہ صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد ملک اور خطے میں افراتفری سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شام کے پڑوسی ممالک بالخصوص ترکیہ سمیت دیگر…

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع…

سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کو ایک سال کیلیے رول اوور کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی معیشت کی معاونت کے لیے سعودی عرب نے 3 ارب امریکی ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں…

پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے7…

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ مختصر مدت میں دونوں ممالک کے درمیان 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے تھے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف…

ویڈیو بیان: بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں…

محسن نقوی کی اسلام آباد، ریاض کو جڑواں شہر قرار…

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیرِ داخلہ نے ملاقات کی  جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا…