براؤزنگ ٹیگ

سعودی عرب

شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر…

ریاض: شام کے عبوری صدر احمد الشرع اپنے پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق احمد الشرع کے ساتھ شام کے عبوری وزیر خارجہ اسد الشیبانی بھی موجود تھے، ائیرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمان بن…

غیر ملکیوں کو مکہ اور مدینہ میں سرمایہ کاری کی…

سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکیوں کو مکہ اور مدینہ میں رئیل سٹیٹ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کی اجازت دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے کیا جس نے غیر ملکیوں کی سرمایہ کاری کے لیے ضوابط پر عمل درآمد کو…

محمد بن سلمان اور ٹرمپ میں ٹیلی فونک رابطہ ،سرمایہ…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امریکی قیادت و عوام کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔…

سعودی کمپنی ’منارا منرلز‘ پاکستان کے ریکوڈک منصوبے…

سعودی کان کنی کی کمپنی منارا منرلز پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے میں 50 کروڑ سے ایک ارب ڈالر کے عوض 10 سے 20 فیصد حصص خریدے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے فائنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ منصوبے کی لین…

ریکوڈک منصوبے کی راہ میں حائل ایک اور رکاوٹ ختم،…

اسلام آباد: ریکوڈک کے حکومتی حصص سعودی عرب کو بیچنے کے منصوبے کی تکمیل کی راہ میں حائل ایک اور بڑی رکاوٹ کے خاتمے کے بعد پاکستان اور سعودی عرب آئندہ چند مہینوں میں اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ایک اور متعلقہ پیشرفت…

رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا…

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے مقبول اور کامیاب ترین کھلاڑی 39 سالہ رونالڈو کے نئے معاہدے کے مطابق وہ روزانہ 5…

سعودی عرب میں سیکیورٹی کیمرہ ریکارڈنگ کی منتقلی پر…

سعودی عرب میں سیکیورٹی کیمرہ ریکارڈنگ کی منتقلی پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، وزارت داخلہ یا عدالتی حکم کے بغیر سیکیورٹی کیمرہ ریکارڈنگ کی منتقلی یا اشاعت پر اب جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے…

حکومت نے ریکوڈک منصوبے پر سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی…

وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے ریکوڈک پر سعودی عرب کے ساتھ ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔ اسلام آباد میں بیٹ رپورٹرز کے ساتھ ملاقات اور گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ریکوڈک پر مزاکرات جاری ہیں، ریکوڈک پر سعودی عرب کے…

ریکوڈک منصوبہ، سعودی عرب 540 ملین ڈالرز میں 15…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے جائیں…

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و…

سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت،…