سرکاری اسکولز کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف دائر…
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری اسکولز کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اعتراز احسن سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت حکومتی پروگرام…