ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کیس میں جج سے وضاحت طلب کر…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین سے وضاحت طلب کر لی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس…