گنڈا پور کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کی تحریک…
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف کا کہنا ہے کہ ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط ہوگئی ہے۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت سمجھتی ہے کہ بربریت سے پی ٹی آئی کی تحریک…