روما ریاض مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر…
مس یونیورس پاکستان 2025 روما ریاض کو مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔روما ریاض نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ذمہ داری کا اعلان کرتے ہوئے اسے اپنے لیے باعثِ اعزاز قرار دیا اور خوشی و تشکر کا اظہار کیا۔روما کی تقرری کا…