روس کا یوکرین میں دفاعی و توانائی تنصیبات پر ڈرون…
کیف: روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج نے رات کے دوران یوکرین کی دفاعی صنعتی تنصیبات، توانائی کے مراکز، لاجسٹک ہبز اور فوجی استعمال میں آنے والے بحری جہازوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں کیف میں…