براؤزنگ ٹیگ

راولپنڈی

راولپنڈی: منشیات سپلائی کرنیوالے مجرم کو 9 سال قید…

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات سپلائی کرنے والے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے مجرم ابوبکر کو 9 سال قیدکی سزا سنائی، منشیات سپلائی کرنے والے مجرم سے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد ہوئی تھی،تھانہ آر اے بازار…

تیسرا ٹیسٹ،پاکستانی پلیئنگ الیون میں ایک بڑی…

راولپنڈی: پاکستان کی جانب سے تیسرےٹیسٹ کے لیے ایک تبدیلی کرنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولرکو شامل کرنے پرغور کیا جارہا ہے جس کے تحت محمد علی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، شام میں دلیہ…

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے متعلق پارٹی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر وضاحت جاری کردی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں قانون کے مطابق بی کلاس کی تمام سہولتیں میسر ہیں اور ان…

پنجاب کالج فیک نیوز کیس:راولپنڈی میں طلبہ کا…

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں سکستھ روڈ کے قریب نجی کالج کے مظاہرین طلبہ کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ شروع کر دی، جبکہ طلبہ کے پتھرائو سے کالجز کے شیشے و گیٹ ٹوٹ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

اسلام آباد کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں بھی…

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے ساتھ ساتھ راولپنڈی اور اٹک میں بھی پاکستان رینجرز کے دستے طلب کر لئے ہیں۔ یہ اقدام سیکیورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: راولپنڈی میں 8 روز…

اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی…

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس…

محکمہ صحت پنجاب نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران راولپنڈی کے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ پر رکھنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔15 اور 16 اکتوبر کو سرکاری اسپتالوں میں ہائی الرٹ رہے گا، اور اس دوران تمام سرکاری اسپتالوں کے عملے کی…

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، سینکڑوں افراد متاثر ،…

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ،گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران 147 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ۔ ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی مریضوں کی تعداد 280  ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو چکا ہے اور  رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ…