مذاکرات سے قبل پی ٹی آئی کو اپنی غلطیاں تسلیم…
وفاقی وزیر اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور کرنے چاہیئں لیکن اس سے پہلے غلطی اور کوتاہی کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے۔
لاہور میں خواجہ رفیق کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…