عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کیلیے درخواست…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج سے معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے…