ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھالیں، دبئی امیگریشن…
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں۔
ڈائریکٹر دبئی امیگریشن لیفٹیننٹ کرنل سالم بن علی نے غیر قانونی تارکین وطن کے لیے…