خیبرپختونخوا میں معدنیات کے شعبے میں اربوں کی بے…
پشاور: خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دورِ اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی کان کنی سے متعلق سرکاری آڈٹ رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی خزانے کو صرف ایک…