خواجہ سرا نازیبا ویڈیو کیس: کے پی میں پیکا ایکٹ…
خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کے کیس میں خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
خواجہ سرا ڈولفن آیان کی درخواست پر تھانہ ہشنگری میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ملزم عمران…