براؤزنگ ٹیگ

حکومت

بیرسٹر سیف کی حکومت کو مذاکرات پر آمادہ کرنے…

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو حکومت کو مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی تجویز دیدی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا ابھی تک پی ٹی آئی…

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے سول نافرمانی…

حکومتی اراکین اور ن لیگ کے سینئر رہنماؤں نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب ہم نے…

حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن بل کا مسودہ جے یو…

حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن بل کا مسودہ جے یو آئی کو دے دیا.جمعیت علما اسلام (ف) سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ مسودہ مولانا فضل الرحمان کے سامنے رکھیں گے۔ مدارس کی رجسٹریشن اسلام آباد کی حد تک تھی صوبوں سے متعلق قانونسازی وفاقی…

حکومت نے عمران خان کیخلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ…

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری…

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حکومت کے…

مظفرآباد، جموں و کشمیر: حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کے بعد جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAC) نے متنازع صدارتی آرڈیننس کی منسوخی اور دیگر اہم مطالبات پر اتفاق کیا ہے۔ اس معاہدے میں 17 نکات پر بات چیت کی گئی ہے، جن میں چند…

سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں سے متعلق پروپیگنڈا…

سوشل میڈیا پر حکومت اور ریاستی اداروں کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سوشل میڈیا پر جعلی پروپیگنڈا پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے اب تک 12ملزمان کی نشاندہی کر کے…

احتجاجی مظاہرین پر تشدد خیبرپختونخوا حکومت کا تین…

خیبرپختونخوا حکومت نے 24 نومبر کو احتجاجی کارکنان پر تشدد پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے وزیرقانون آفتاب عالم آفریدی نے کہا کہ 25 سے 27 نومبر کو پرامن احتجاج کیا گیا، مگر احتجاجی مظاہرین پر بربریت کی گئی اور صوبے کے…

خیبرپختونخوا حکومت کا کرم میں قانون نافذ کرنے والے…

خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کیلیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کرم کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پی،…

حکومت سے مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی کے وفد کی عمران…

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا وفد بانی پی ٹی آئی سے مشاورت اور لائحہ عمل پر مشاورت کیلیے اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ پی ٹی آئی کے وفد کی اڈیالہ جیل میں آج دوسری بار بانی چیئرمین سے ملاقات ہورہی ہے، اس سے قبل بیرسٹر…

دھرنے کے مقام کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان…

پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جلسے کے مقام کے تعین کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ حکومت کی کمیٹی میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،…